جمعرات,  07 مئی 2026ء

آئی پی پیز ؛ 3 پلانٹس سے زیرو یونٹ پر 2 ہزار کروڑ روپے وصول کیے گئے، گوہر اعجاز

آئی پی پیز ؛ 3 پلانٹس سے زیرو یونٹ پر 2 ہزار کروڑ روپے وصول کیے گئے، گوہر اعجاز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق نگراں وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے آئی پی پیز معاملے پر کہا ہے کہ 3 پلانٹس سے زیرو یونٹ پر 2 ہزار کروڑ روپے وصول کیے گئے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا کہ پورے ملک کے