سعودی عرب میں پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کیلئے بڑی پیشرفت، پاک سعودی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق May 14, 2026
آئرلینڈ نے زمبابوے کے جبڑوں سے فتح چھین لی July 29, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) آئرلینڈ نے زمبابوے کے جبڑوں سے فتح چھین لی، واحد ٹیسٹ میں لورکان ٹکر اور اینڈی مک برائن نے 21 رنز پر 5 وکٹیں گنوانے والی سائیڈ کو 158 رنز کا ہدف عبور کرا دیا، 4 وکٹ کی کامیابی میں دونوں نے ففٹیز سے حصہ