جمعرات,  25 جون 2026ء

یو اے ای ویزا کا اسٹیٹس آن لائن چیک کرنے کا آسان طریقہ

متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر
یو اے ای ویزا کا اسٹیٹس آن لائن چیک کرنے کا آسان طریقہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  اگر آپ کے پاس متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا رہائشی یا سیاحتی ویزا ہے اور آپ کو یقین نہیں کہ یہ اب بھی کارآمد ہے یا اس کی معیاد ختم ہونے والی ہے تو محکمہ امیگریشن کی جانب سے چند سیکنڈوں میں آن لائن