هفته,  18 جولائی 2026ء

یو اے ای میں 20 جولائی سے پاکستانیوں کیلئے صرف ای پاسپورٹ جاری ہوگا

یو اے ای میں 20 جولائی سے پاکستانیوں کیلئے صرف ای پاسپورٹ جاری ہوگا

دبئی(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات میں 20 جولائی سے پاکستانیوں کےلیے صرف ای پاسپورٹ جاری ہوگا۔ سفارتی مشن کے مطابق ابوظبی اور دبئی میں پاسپورٹ درخواستیں صرف ای پاسپورٹ کیٹیگری میں قبول کی جائیں گی۔ پاکستان میں جدید نظام متعارف : گھر بیٹھے ’ای پاسپورٹ‘ بنوانا نہایت آسان سفارتی