جمعرات,  14 مئی 2026ء

ہیٹ اسٹروک سے کیسے بچا جائے؟ مشروب بنانے کی نہایت آسان ترکیب

ہیٹ اسٹروک سے کیسے بچا جائے؟ مشروب بنانے کی نہایت آسان ترکیب

کراچی (روشن پاکستان نیوز) موسم گرما کے آغاز پر گرمی کا عالم بہت سے لوگوں کیلیے ناقابل برداشت ہے لیکن جیسے جیسے درجہ حرارت بڑھ رہا ہے ہیٹ اسٹروک کے خدشات میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ گزشتہ روز کراچی میں شدید گرمی کے سبب 10 افراد کے جاں بحق ہونے