ہیلمٹ نہ پہننے پر شہری کا 60 لاکھ روپے سے زائد کا چالان

ہیلمٹ نہ پہننے پر شہری کا 60 لاکھ روپے سے زائد کا چالان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارت میں ہیلمٹ نہ پہننے پر شہری کو 20 لاکھ 74 ہزار (60 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد) کا چالان بھیج دیا گیا۔ بھارتی  میڈیا رپورٹ کے مطابق کلریکل غلطی کی وجہ سے مظفر نگر کے موٹر سائیکل کے مالک کو ہیلمٹ، لائسنس یا گاڑی کے