ہیلتھ سروس اکیڈمی اور ایچ بی ایس کے زیر اہتمام “معرکۂ حق بنیان المرصوص اسپورٹس گالا” کی رنگا رنگ تقریب

ہیلتھ سروس اکیڈمی اور ایچ بی ایس کے زیر اہتمام “معرکۂ حق بنیان المرصوص اسپورٹس گالا” کی رنگا رنگ تقریب

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )ہیلتھ سروس اکیڈمی اور ایچ بی ایس کے زیر اہتمام “معرکۂ حق بنیان المرصوص اسپورٹس گالاکی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات، اساتذہ، طلبہ اور کھیلوں سے وابستہ افراد نے شرکت کی تقریب سے خطاب کرتے