








گوجرانوالہ(روشن پاکستان نیوز) ولیمے کے دن دلہن کے قتل کیس میں نامزد مقتولہ کی دوست ملزمہ عروب کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفتیشی حکام کے مطابق ملزمہ عروب مرکزی ملزم سرفراز کی کزن اور مقتولہ صباء کی دوست ہے۔ تفتیشی حکام نے بتایا کہ ملزمان کے بیرون ملک فرار کو روکنے