صوبوں کے معاملے پر اگر ریفرنڈم ہوبھی جاتا ہے تو معاملہ پارلیمنٹ نے طے کرنا ہے: رانا ثنا اللہ November 13, 2026
گوتم گمبھیر بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر July 9, 2024 نیو دہلی(روشن پاکستان نیوز) سابق ٹیسٹ کرکٹر گوتم گمبھیر کو راہول ڈریوڈ کی جگہ بھارتی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا۔ سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی جے شاہ نے گوتم گمبھیر کی ہیڈ کوچ تعینات کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ گوتم گمبھیر کو بھارتی