اتوار,  08 نومبر 2026ء

گزشتہ 5 روز میں پیٹرول کتنے روپے سستا ہوا؟

گزشتہ 5 روز میں پیٹرول کتنے روپے سستا ہوا؟

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)  گزشتہ 5 روز میں پیٹرول 28 روپے 51 پیسے فی لیٹر سستا ہوگیا ، جس سے عوام کو بڑا ریلیف ملا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد شہریوں کو بڑا معاشی ریلیف ملا، گزشتہ پانچ روز کے