کیا بھارتی ٹیم کو ون ڈے کا نیا کپتان ملنے والا ہے؟ سابق کرکٹر نے نام بتا دیا August 9, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق بھارتی کرکٹر محمد کیف نے بھارت کے ابھرتے ہوئے اسٹار بلے باز شبمن گل کے حوالے سے بڑا دعویٰ کیا ہے کہ وہ جلد ہی بھارتی ون ڈے ٹیم کے کپتان بن سکتے ہیں۔ بھارتی ویب سائٹ نیوز 18 کے مطابق بھارتی ٹیم نے شبمن