کونسے ملک کا وزیر اعظم مستعفی ہونے والا ہے؟ ٹرمپ نے حیران کن دعویٰ کر دیا

کونسے ملک کا وزیر اعظم مستعفی ہونے والا ہے؟ ٹرمپ نے حیران کن دعویٰ کر دیا

واشنگٹن ( روشن پاکستان نیوز ): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ویٹو پاور رکھنے والے ملک کا وزیر اعظم مستعفی ہونے والا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ برطانہ کے وزیر اعظم کیئر اسٹارمر عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے، وہ امیگریشن اور توانائی جیسے