جنگ بندی سے متعلق پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہیں، مذاکرات کا اگلا مرحلہ ممکنہ طور پر اسلام آباد میں ہوگا، ترجمان وائٹ ہاؤس April 15, 2026
ایران اور امریکا جنگ بندی میں 2 ہفتوں کی توسیع پر غور کر رہے ہیں، امریکی جریدے کا دعویٰ April 15, 2026
پاکستان کرکٹ بورڈ نےغیرفعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو تحلیل کر دیا April 15, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے غیر فعال کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کو ختم کر دیا ہے، اب صرف دو کمیٹیاں پی سی بی کی ویب سائٹ پر درج ہیں۔ پی سی بی کی کمیٹیوں میں سینئر جونیئر نیشنل سلیکشن کمیٹی اور ویمنز نیشنل سلیکشن کمیٹی شامل ہیں۔