اتوار,  16  اگست 2026ء

ڈارون ٹیسٹ: نویں نمبر کی ٹیم بنگلادیش نے پہلے نمبر والے آسٹریلیا کو اپ سیٹ شکست دیدی

ڈارون ٹیسٹ: نویں نمبر کی ٹیم بنگلادیش نے پہلے نمبر والے آسٹریلیا کو اپ سیٹ شکست دیدی

ڈارون(روشن پاکستان نیوز) بنگلا دیش نے پہلے ٹیسٹ میچ میں  آسٹریلیا کے خلاف 9 وکٹوں سے تاریخی کامیابی حاصل کرلی۔ بنگلادیش نے پہلی مرتبہ آسٹریلیا میں ٹیسٹ میچ میں کامیابی حاصل کی ہے،  نویں نمبر کی ٹیسٹ ٹیم نے پہلےنمبر والےآسٹریلیا کو اپ سیٹ شکست سے دوچار کیا۔ بنگال ٹائیگرز