پی ٹی اے کا 15 اکتوبر سےمرحومین کے شناختی کارڈ پر جاری سمیں بلاک کرنے کا اعلان September 19, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے فوت شدہ لوگوں کے شناختی کارڈز پر جاری سمیں 15 اکتوبر سے بلا ک کرنے کا اعلان کردیا۔پی ٹی ا ے نے جاری اعلامیہ میں کہا ہے کہ فوت ہونے والے مرد و خواتین کے شناختی