








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے صارفین کو سم کی معطلی سے متعلق خبردار کردیا۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ صارفین شناختی کارڈ کی معیاد بروقت اپ ڈیٹ رکھیں، معیاد ختم یا غیرفعال شناختی کارڈ سے منسلک سمز کسی بھی وقت