بدھ,  29 اپریل 2026ء

پی ٹی آئی رہنما ملک نفیس ریاست مخالف سوشل میڈیا مواد کے الزام میں گرفتار

پی ٹی آئی رہنما ملک نفیس ریاست مخالف سوشل میڈیا مواد کے الزام میں گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک نفیس صدر تحریک انصاف ٹاؤن مصطفیٰ آباد للیانی (ضلع قصور) کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم کو سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر ریاستی اداروں کے خلاف مواد پھیلانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ عدالت میں پیشی