بدھ,  12  اگست 2026ء

پی آر سی ایس کا عالمی یوتھ اور انسانی قانون ڈے پر نوجوانوں کو انسانیت کے لیے کردار ادا کرنے کی دعوت

پی آر سی ایس کا عالمی یوتھ اور انسانی قانون ڈے پر نوجوانوں کو انسانیت کے لیے کردار ادا کرنے کی دعوت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ہلالِ احمر سوسائٹی (PRCS) نے نیشنل ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں تقریب کا انعقاد کرکے بین الاقوامی یوتھ ڈے اور بین الاقوامی انسانی قانون (IHL) ڈے 2026 منایا۔ تقریب میں سفارت کاروں، انسانی امدادی اداروں، ریڈ کراس و ہلالِ احمر تحریک کے نمائندوں، عملے اور نوجوان رضاکاروں