پیر,  16 نومبر 2026ء

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما محمد ریاض راٹھور لاہور میں انتقال کر گئے

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما محمد ریاض راٹھور لاہور میں انتقال کر گئے

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں چار دہائیوں تک خدمات انجام دینے والے ممتاز اوورسیز پاکستانی، پاکستان پیپلز پارٹی سعودی عرب کے سینئر نائب صدر اور بزمِ ریاض کے چیئرمین محمد ریاض راٹھور لاہور میں انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال کی خبر نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانی