منگل,  08  ستمبر 2026ء

پیٹرول مہنگا، گڈز ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں 5 فیصد اضافے کا اعلان

پیٹرول مہنگا، گڈز ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں 5 فیصد اضافے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 5 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا۔ صدر گڈز ٹرانسپورٹرزملک شہزاد اعوان نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی شدید مذمت کرتے ہوئےکہاکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ تبدیلی کا فیصلہ ناقابلِ قبول