کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں بچے کے کھلے مین ہول میں گرنے کا مقدمہ 10 ماہ بعد درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق بچے کے والد عاطف کی شکایت پر عزیز بھٹی تھانے میں واٹر اینڈ سیوریج بورڈ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا
گوجرانوالہ(دلشاد علی )تھانہ ریلوے اور تھانہ کوتوالی علاقہ پولیس کی مبینہ لاپرواہی جامع مسجد صراط اولڈ سٹی ریلوے اسٹیشن گوجرانوالہ میں چوری کی چودھویں دلیرانہ واردات ہو گئی نامعلوم چور مسجد کا بجلی میٹر اتار کر فرار ہو گئے ۔ جس کی وجہ سے مسجد میں پنجگانہ نماز کی باجماعت
اسلام آباد (اقراء خالد)پولیس کو بنیادی طور پر عوام کا خادم ہونا چاہیے۔ شہریوں اور حکومت کو پولیس سے جو توقعات ہیں ان پر پوار اترا جائے تو کوئی شک نہیں کہ پاکستان کی پولیس بہترین پولیس ثابت نہ ہو۔حال ہی میں شیخوپورہ پولیس نے نوجوانوں کے دوڑ کے دوران
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ریحانہ ڈار نے کہا ہے کہ خواجہ آصف نے پولیس سے ساتھ مل کرٹھپے لگائے۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ریحانہ ڈار نے کہا کہ خواجہ آصف 27 سال سے
لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور میں اپنے ہی ساتھیوں اور افسر سے رشوت طلب کرنے والے تھانہ بھاٹی کے اہلکار کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ کا مدعی تھانہ بھاٹی گیٹ کے انچارج انویسٹی گیشن ہے، مقدمہ رشوت ستانی اور بلیک میلنگ کے الزام میں درج کیا گیا
کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں واقع مسجد کے احاطے میں ایک شخص نے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق خودکشی کا واقعہ گلستان جوہر کے بلاک 11 کی مسجد میں پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خودکشی کرنے والا شخص اختر مسجد میں رہائش پذیر تھا۔
اسلا م آباد (روشن پاکستان نیوز)ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس ۔اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ العمل ہے۔ کسی بھی غیر قانونی عمل کی صورت میں کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔قانون کا احترام سب پر لازم ہے۔ کسی ہنگامہ آرائی کی صورت میں قانونی کارروائی کی جائے گی
بلو چستا ن (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان کے ضلع خاران میں لیویز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق دھماکے میں ایک اہلکار جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خاران دھماکے کے زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پشاور میں پولیس کی وردی پہن کر پولنگ سٹیشن میں داخل ہونے والا جعلی اہلکار گرفتار کر لیا گیا۔ مسلح ملزم کو پشاور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 31 کے پولنگ سٹیشن نمبر 179 سے گرفتار کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح ملزمان
مستونگ(روشن پاکستان نیوز )کلی محمدشہی ہائی سکول پولنگ سٹیشن پردھماکا،نامعلوم افراد پولنگ سٹیشن پر دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے۔ دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،پولیس نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا۔ ملزمان کی تلا ش جاری آخری اطلاعات تک کو ئک گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔