منگل,  10  ستمبر 2024ء
خاران میں دھماکا، ایک اہلکارجاں بحق، مزید تفصیلا ت خبر میں

بلو چستا ن (روشن پاکستان نیوز)بلوچستان کے ضلع خاران میں لیویز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔

لیویز ذرائع کے مطابق دھماکے میں ایک اہلکار جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ خاران دھماکے کے زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News