اتوار,  15 نومبر 2026ء

پنجاب کابینہ کی سرکاری گلف اسٹریم طیارہ پاک فضائیہ کے سپرد کرنے کی منظوری

پنجاب کابینہ کی سرکاری گلف اسٹریم طیارہ پاک فضائیہ کے سپرد کرنے کی منظوری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے اپنے سرکاری گلف اسٹریم جی 500 طیارے کے آپریشنل کنٹرول اور دیکھ بھال کی ذمہ داری پاک فضائیہ کے سپرد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ دستاویزات کے مطابق پنجاب حکومت کے جدید سرکاری جیٹ طیارے کی دیکھ بھال اور اسے چلانے میں تکنیکی