هفته,  12  ستمبر 2026ء

پشاور: مبینہ اجتماعی زیادتی کرنیوالے 4 ملزمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک

الجزائر نے اماراتی طیاروں کیلئے فضائی حدود بند کردی

دبئی(روشن پاکستان نیوز) الجزائر نے اماراتی طیاروں کیلئے فضائی حدود بند کردی۔ الجزائر کی وزارت دفاع کی جانب سے اپنی فضائی حدود کو  اماراتی طیاروں کیلئے بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ الجزائر نے عرب امارات سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کے بعد اماراتی طیاروں کیلئے فضائی حدود بند کی