پراپرٹی مافیا کے چینلز سے منشیات کا پھیلاؤ: نوجوان نسل خطرے میں، حکام خاموش

پشاور میں قبضہ مافیا اور منشیات فروشوں کے اثر و رسوخ پر سوالات
پراپرٹی مافیا کے چینلز سے منشیات کا پھیلاؤ: نوجوان نسل خطرے میں، حکام خاموش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پراپرٹی مافیا کے چینلز کے ذریعے معاشرے میں منشیات کے پھیلاؤ کا انکشاف ایک خطرناک اور افسوسناک پہلو کی نشاندہی کرتا ہے، جو نہ صرف نوجوان نسل کو بربادی کی طرف دھکیل رہا ہے بلکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے بھی ایک سنگین چیلنج