منگل,  21 جولائی 2026ء

پاک فضائیہ کے کیپٹن کو شہید کرنیوالے ملزم کو چشم دید گواہوں نے شناخت کرلیا

پاک فضائیہ کے کیپٹن کو شہید کرنیوالے ملزم کو چشم دید گواہوں نے شناخت کرلیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان فضائیہ کے گروپ کیپٹن عاصم کو شہید کرنے والے ملزم سعد عباسی کو  چشم دید گواہوں نے شناخت کر لیا۔ گروپ کیپٹن شہید عاصم طارق کے قتل کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی جس دوران پولیس نے