سیالکوٹ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی، بین الاضلاعی گروہ کے 2 کارندے گرفتار، 1100 بوتلیں شراب برآمد June 12, 2026
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کے لئے بھارت نہیں جائے گی، محسن نقوی April 19, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کے لئے بھارت نہیں جائے گی ۔ جو ایگریمنٹ ہوا اس کے مطابق ہو گا۔ اب یہ بھارت کو فیصلہ کرنا ہے کہ وہ نیوٹرل وینیو کونسا چنتا ہے۔