جمعرات,  05 نومبر 2026ء

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں تقریباً 14 ہزار روپے کا اضافہ

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں تقریباً 14 ہزار روپے کا اضافہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں تقریباً 14 ہزار  روپے سے زائد کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 13ہزار 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی