

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) امریکہ کی ریاست نیویارک کی سفولک کاؤنٹی کے چیف ٹیکنالوجی آفیسر و آئی ٹی کمشنر حسن احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کے باصلاحیت نوجوان ملک کا اصل سرمایہ ہیں، جدید ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت (اے آئی)، تعلیم اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری کے ذریعے