

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی فری لانسرز نے نیا ریکارڈ بناتے ہوئے ڈیجیٹل اکانومی میں نیا سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ سرکاری ڈیٹا کے مطابق پاکستانی فری لانسرز نے مالی سال 26-2025 میں ریکارڈ 1 ارب 76 کروڑ ڈالرز کا زرمبادلہ کمالیا۔ گزشتہ مالی سال فری لانسرز کی برآمدی آمدن