

جدہ (روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر حج انتظامات کا جائزہ لینے سعودی عرب پہنچ گئے۔ مکہ مکرمہ کے علاقے عزیزیہ میں قائم پاکستان حج مشن کے دفتر آمد پر ڈی جی حج عبدالوہاب سومرو اور دیگر اعلیٰ حکام