پیر,  09 نومبر 2026ء

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نےکامن ویلتھ گیمز میں کانسی کا تمغہ جیت کر نئی تاریخ رقم کر دی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نےکامن ویلتھ گیمز میں کانسی کا تمغہ جیت کر نئی تاریخ رقم کر دی

گلاسگو (روشن پاکستان نیوز)  پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز میں کانسی کا تمغہ جیت لیا، وہ  ایونٹ کی تاریخ میں باکسنگ میں تمغہ حاصل کرنے والی پہلی پاکستان خاتون بن گئیں ۔ گلاسگو میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں باکسنگ کی 60 کلو گرام کیٹیگری کے سیمی