ٹک ٹاک اور یوٹیوب نے 47 لاکھ اکاؤنٹس بند کر دیے! لیکن کیوں؟ June 28, 2026 جکارتہ (روشن پاکستان نیوز) : انڈونیشیا میں حکومتی پابندیوں کے بعد ٹک ٹاک اور یوٹیوب نے بڑا ایکشن کرتے ہوئے 47 لاکھ سے زائد اکاؤنٹس بند کر دیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا میں حکومت کی جانب سے 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر