اسلام آباد: 9 محرم الحرام کا خصوصی ٹریفک پلان جاری، متعدد شاہراہیں بند، متبادل راستے متعین June 24, 2026
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں لڑکی کا قتل: مقتولہ کی ڈی این اے رپورٹ میں اہم انکشاف April 20, 2024 ٹوبہ ٹیک سنگھ (روشن پاکستان نیوز) صوبہ پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مبینہ طور پر بھائی اور باپ کے ہاتھوں قتل ہونے والی لڑکی ماریہ کے ڈی این اے ٹیسٹ کی رپورٹ سامنے آگئی۔ پولیس کو موصول ہونے والی ڈی این اے ٹیسٹ رپورٹ میں انکشاف سامنے آیا