


واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز): امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں زمینی فوج بھیجنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل نے امریکی حکام کے حوالے سے رپورٹ ایک خبر میں کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اعلیٰ معاونین کی کئی دنوں