







واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے عراقی وزیراعظم علی الزیدی کو اچھا لیڈر قرار دے دیا۔ عراقی وزیراعظم نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کی، اس موقع پر ٹرمپ عراق کے نئے وزیراعظم کے معترف نظر آئے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے علی الزیدی کو اچھا لیڈر قرار دیتے