


اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شہداء پولیس قوم کا فخر ہیں، سلام پیش کرتے ہیں۔ وزیراعظم کی جانب سے یومِ شہداء پولیس کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے شہید افسران اور اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ آج پولیس