هفته,  10 اکتوبر 2026ء

وزیراعظم شہباز شریف کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ، ملاقات جلد متوقع

وزیراعظم شہباز شریف کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ، ملاقات جلد متوقع

اسلام آباد(محب) وزیراعظم شہباز شریف نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور وفاقی حکومت و خیبرپختونخوا حکومت کے درمیان جاری کشیدگی ختم کرنے کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جے یو آئی کے