وزن کم کرنے اور ذیابیطس کی ادویات سے بال جھڑنے کا خطرہ بڑھ سکتا ہے: تحقیق July 26, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ماہرین کا کہنا ہے کہ وزن کم کرنے اور ذیابیطس کے علاج میں استعمال ہونے والی ادویات کے استعمال سے بال جھڑنے کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ برطانیہ کے طبی جریدے برٹش میڈیکل جرنل میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق وزن کم کرنے