

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) میٹا نے واٹس ایپ پلس سبسکرپشن پلان متعارف کروانے کی تیاری کرلی ہے جس میں تھیمز، اسٹیکرز اور کسٹم آئیکنز شامل ہیں۔ واٹس ایپ پر نیا سبسکرپشن پلان ‘واٹس ایپ پلس’ متعارف کروا رہا ہے، ڈبلیو اے بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق یہ نیا ماڈل