








واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) واشنگٹن میں دو بوئنگ 737 طیارے ٹیکسی کے دوران آپس میں ٹکرا گئے۔ امریکی حکام کے مطابق رونالڈ ریگن واشنگٹن نیشنل ائیرپورٹ پر طیاروں کے ٹکرانے کا واقعہ پیش آیا تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حکام کا کہنا ہے کہ امریکن ائیرلائنز کی پروازیں