جمعرات,  03  ستمبر 2026ء

نیدرلینڈز کے مرکزی بینک نے امریکا اور کینیڈا میں رکھا اپنا 86 ٹن سونا برطانیہ منتقل کردیا

نیدرلینڈز کے مرکزی بینک نے امریکا اور کینیڈا میں رکھا اپنا 86 ٹن سونا برطانیہ منتقل کردیا

لندن(روشن پاکستان نیوز) نیدرلینڈز کے  مرکزی بینک نے بدھ کے روز اعلان کیا ہے کہ اس نے ’بڑھتی ہوئی جغرافیائی و سیاسی کشیدگی‘ کے پیش نظر اپنے سونے کے ذخائر میں سے 86 ٹن سونا امریکا اور کینیڈا سے نکال کر برطانیہ منتقل کر دیا ہے۔ ڈچ مرکزی بینک ‘ڈی