نادرا کا مشکوک افراد کے شناختی کارڈ فوری بلاک کرنے کا اعلان ، کون کون شامل ؟جانیے

نادرا کا مشکوک افراد کے شناختی کارڈ فوری بلاک کرنے کا اعلان ، کون کون شامل ؟جانیے

اسلام آباد(روشن پاکستسان نیوز) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے ریجنل ہیڈکوارٹرز نے مشکوک افراد کی نئی فہرست جاری کرتے ہوئے تصدیقی عمل مزید سخت کر دیا ہے۔ تمام مشکوک شناختی کارڈ ہولڈرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ دو ہفتے کے اندر نادرا بورڈ کے سامنے