








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت (Government)نے نئی 5 سالہ آٹو پالیسی کی منظوری دے دی جس کے تحت ہائبرڈ گاڑیوں کی درآمد پر ڈیوٹی مرحلہ وار کم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پیداوار و صنعت ہارون اختر خان