








نیروبی (روشن پاکستان نیوز) کینیا کے حکام ان الزامات کا جائزہ لے رہے ہیں کہ یہ اسمارٹ چشمے لوگوں کی نجی لمحات کو بغیر اجازت خفیہ طور پر ریکارڈ کرنے کے لیے استعمال ہوسکتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ان چشموں کے ذریعے ریکارڈ کی گئی ویڈیوز اور تصاویر جن