








سیالکوٹ(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ میرا خیال ہےکہ پاکستان میں بھی انتظامی یونٹس بنائےجائیں۔ جیو نیوز سےگفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ صوبوں کی تجویزپچھلےدوماہ سےموضوع بحث ہے، میرا خیال ہےکہ پاکستان میں بھی انتظامی یونٹس بنائےجائیں، ساری دنیا میں ایساہوتا ہے، اگر 12