جمعرات,  07 مئی 2026ء

مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غیرقانونی تسلط کا کوئی جواز نہیں،عطا تارڑ

مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غیرقانونی تسلط کا کوئی جواز نہیں،عطا تارڑ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غیرقانونی تسلط کا کوئی جواز نہیں ہے۔ اسلام آباد میں وزیر برائے کشمیر امور امیر مقام کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آزادی بنیادی حق