








واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) معروف یوٹیوبر جمی ڈونلڈسن المعروف مسٹر بیسٹ یوٹیوب پر 5 سو ملین سبسکرائبرز حاصل کرنے والے پہلے یوٹیوبر بن گئے۔ مسٹر بیسٹ کے سبسکرائبرز کی اتنی بڑی تعداد میں تقریباً 40 فیصد 13 سے 17 سال کی عمر کے نوجوان ہیں اور 20 فیصد 18 سے 24