








ممبئی(روشن پاکستان نیوز) سابق بھارتی آل راؤنڈر عرفان پٹھان نے افغانستان پریمیئر لیگ (اے پی ایل) میں پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کے انتخاب سے لاتعلقی ظاہر کر دی۔ محمد عامر کو قندھار واریئرز نے پلا ٹینم کیٹیگری میں پہلی پک میں اسکواڈ کا حصہ بنایا۔ عرفان پٹھان قندھار واریئرز