

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ماہرین نے مصنوعی ذہانت کو جوہری ہتھیاروں کے برابر خطرہ قرار دے دیا۔ انتباہ کے باوجود ٹرمپ انتظامیہ تاحال خاموش ہے، 1300سے زائد کمپیوٹر سائنس دانوں کا آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی رفتار سست کرنیکا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب ٹرمپ انتظامیہ کا کہنا ہے مصنوعی ذہانت خدشات